پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا پروگرام ایک نظر میں: 1۔ اترپردیش کل سیٹیں 403 انتخابات سات مراحل میں پہلا مرحلہ11فروری دوسری
مرحلہ 15فروری تیسرا مرحلہ 19فروری چوتھا مرحلہ 23فروری پانچواں مرحلہ
27فروری چھٹا مرحلہ 4مارچ آخری اور ساتواں مرحلہ 8مارچ کل رائے دہندگان
13کروڑ85لاکھ17ہزار26 کل پولنگ اسٹیشن ایک لاکھ 47ہزار 148 2۔ گوا کل سیٹ 40 انتخابات 4فروری کل رائے دہندگان10لاکھ 85ہزار 271 کل پولنگ اسٹیشن 1642 3۔